dunyatoday.com
چین میں سپنج سٹی تیار
ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے چین نے ایسا شہر بنالیا جہاں بارش اور سیلاب کا پانی جمع نہیں ہوگا بلکہ جذب ہوگا جو فلٹر ہوکر استعمال بھی کیا جاسکے گا۔ چینی حکام کئی سال سے بارش اور سیلاب کے پانی کو م…