dunyatoday.com
بجلی کے ذریعے زخم تیزی سے ٹھیک کرنے والی پٹی متعارف
یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ دیرینہ زخم اور ناسور برقی سرگرمی سے جلدی ٹھیک ہو جاتے ہیں، اسی بنا پر امریکی ماہرین نے ہلکی پھلکی پٹی بنائی ہے جو برقی جھماکوں سے زخم کو تیزی سے ٹھیک کرسکتی ہے۔ یونیورسٹی ا…