dunyatoday.com
کوئٹہ میں کڑاکے کی سردی اور ادرک والی چائے
کوئٹہ میں سردی کی شدت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا ، پارہ نقطہ انجماد سے گرا تو کوئلے پر پکائی جانے والی ادرک اور الائچی سے بھرپور سلیمانی و سبز چائے شہریوں کی طلب بن گئی۔ کوئٹہ میں سردی کی شدت م…