dunyatoday.com
لاہورہائیکورٹ نے گورنر ہاؤس کی دیوار گرانے سے روک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو گورنر ہاﺅس کی دیواریں گرانے سے روک دیا،عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آئندہ حکم تک ایک اینٹ بھی نہیں ہلائی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں گورنر ہاﺅس کی دیوار…