dunyatoday.com
کراچی، سیلفی لینے پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا
کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں لڑکی کا کزن کے ساتھ سیلفی لینا جرم بن گیا۔ لڑکی کے باپ نے سیلفی دیکھ کر لڑکی کو زہر سے، جب کہ لڑکے کو سوات میں قتل کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے قصبہ کالون…