dunyatoday.com
کھانے کے شوقین لاہوریوں کیلئےمنفرد ریسٹورنٹ کھل گیا
لاہور میں جگہ جگہ اتنے ریسٹورنٹ ہیں کہ اس کا نام ریسٹورنٹس کا شہر رکھ دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ ایسے میں کسی بھی نئے ریسٹورنٹ کی انتظامیہ کو گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے نت نئی تراکیب سوجھتی ہی…