dunyatoday.com
مقتول صحافی جمال خاشقجی کے بیٹے نے سعودی عرب چھوڑ دیا
انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بڑے بیٹے صالح اور ان کے خاندان نے سعودی حکومت کی جانب سے سفری پابندی ہٹائے جانے کے بعد ملک چھوڑ دیا ہے۔ تنظیم کی مشرق وسطیٰ …