dunyatoday.com
فرانس میں نقاب پر پابندی ،اقوام متحدہ نے مخالفت کردی
اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام مذہبی آزادی پر قدغن ہے۔کمیٹی نے کہا کہ اس سے مسلمان خواتین گھروں تک محدود ہوجائیں گی،،فرانس نے 2010 میں ق…