dunyatoday.com
امریکی وفد کی لاہور میں گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات
امریکہ سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے روٹری انٹر نیشنل کے وفد نے لاہور میں گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات کی۔وفد کی قیادت سید وقار رضوی اور لاہور روٹری کلب کے عارف علی کر رہے تھے،،،ملاقات میں ر…