dunyatoday.com
ڈیرہ غازی خان میں خوفناک حادثہ،20 افراد جاں بحق
حادثہ ڈیرہ غازی خان کے علاقے سرور والی کے قریب اس وقت پیش آیا جب مخالف سمت سے آنے والی دو تیز رفتار بسیں ٹکرا گئیں۔جاں بحق ہونے والوں میں تین سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 15 افراد شامل ہیں۔ج…