dunyatoday.com
وفاقی حکومت کی جانب سے 50 لاکھ گھروں کی تقسیم رجسٹریشن فارم کب اور کہاں سے ملیں گے؟
حکومت نے بے گھر افراد کیلئے رہائشی منصوبے پر ابتدائی کام مکمل کرلیا، وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے منصوبے کا باضابطہ اعلان کریں گے،بے گھر افراد نادرا کی جانب سے جاری کردہ فارم مکمل کرکے جمع کرائیں …