dunyatoday.com
ماہرہ خان نے ڈرامہ سیریل کیلئے 60لاکھ روپے معاوضہ کی آفر ٹھکرادی
اداکارہ ماہرہ خان نے ڈرامہ سیریل کیلئے 60لاکھ روپے معاوضہ ٹھکرادیا۔بتایاگیاہے کہ اداکارہ کوانکے ایک قریبی دوست نے ڈرامہ سیریل میںکام کرنے کی پیشکش کی تاہم انہوں نے پیشکش مسترد کرتے ہوئے صاف انکار ک…