dunyatoday.com
لندن میں2فلیٹس کا حکومتی دعویٰ جھوٹا قرار
سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں 2 فلیٹس کے حکومتی دعویٰ کوجھوٹا قرار دیا اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے بیان کی تردید کردی ۔ میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ …