dunyatoday.com
امیزون کے مالک جیف بیزوس دنیا کے امیرترین شخص بن گئے
امیزون کے مالک مزید امیر ہوگئے ، دنیا کے امیر ترین آدمیوں میں بل گیٹس کا نام دوسرے نمبر پر آگیا ۔ امریکی شہری اور امیزون کے مالک جیف بیزوس کے اثاثے ایک سو ساٹھ بلین ڈالر یعنی دو سو کھرب روپے ہوگئے …