dunyatoday.com
شہبازشریف کی گرفتاری نیب کا اپنا فیصلہ ہے ،شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے خلاف کیس موجودہ حکومت نے نہیں بنایا ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری نیب کا اپنا فیصلہ ہے جو ایک خود مختار ادارہ ہے۔ ملتان میں نیوز کانفرنس کےد …