dunyatoday.com
شہباز شریف کی گرفتاری کی اندرونی کہانی
نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے شہباز شریف کو گرفتار کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،ذرائع کا بتایا ہے کہ چوہدری لطیف اینڈ سنز کا ٹھیکہ منسوخی کا تسلی بخش جواب نہ دینا گرفتاری کی وجہ بنا ہے۔ …