dunyatoday.com
قومی کرکٹر احمد شہزاد پر پابندی عائد کر دی گئی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد پر بورڈ کے اینٹی ڈوپنگ قواعدکی خلاف ورزی کرنے پر 4 ماہ کی پابندی لگا دی گئی ہے.نجی ٹی وی چینل”ہم نیوز“ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹر ا…