dunyatoday.com
‎شہباز شریف کی گرفتاری کیسے ممکن ہوئی؟ وعدہ معاف گواہ کون بنا ؟
نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو حراست میں لے لیا،شہبازشریف کی باضابطہ گرفتاری کیلئے نیب نے اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کرلیا،تاہم ابھی نیب کی جانب سے شہبازشریف سے خرد برد سے متعلق پوچھ گچھ…