dunyatoday.com
میرے پاس حلال کا پیسہ ہے حرام کا نہیں،ملک ریاض
سپریم کورٹ آف پاکستان میں بحریہ ٹاؤن نظر ثانی کیس کی سماعت ہوئی. تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران وکیل علی ظفر نے کہا کہ نیک نیتی ثابت کرنے کے لیے عدالتی حکم پر 5 ارب روپے جمع کروائے.…