dunyatoday.com
ڈاکٹر عافیہ کے دونوں بچے ڈاکٹر بننا چاہتے ہیں
حکومتی رویوں سے دلبرداشتہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے اہل خانہ بالخصوص ان کے دونوں بچوں مریم اور احمد نے اپنی والدہ کی رہائی کی زیادہ امید دعائوں سے لگا لی ہے۔ تاہم دنیاوی کوششوں کا سلسلہ بھی ترک نہیں کیا…