dunyatoday.com
شاہ سلمان امریکا کی حمایت کے بغیراقتدار میں نہیں رہ سکتے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو بتادیا کہ امریکی فوج کی حمایت کے بغیر وہ 2 ہفتے بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتے۔ ریاست میسی سپی کے شہر ساؤتھ ہیون …