dunyatoday.com
گٹکا کھانے سے یومیہ 20 نوجوان منہ کے کینسر میں مبتلا
گٹکے اور ماوا کھانے سے یومیہ 20 نوجوان منہ کے کینسر میں متبلا ہورہے ہیں ۔جب کہ ان افراد کی خوراک کی نالی اور معدے بھی شدید متاثر ہوتا ہے ۔سرکاری اسپتالوں سے حاصل اعداد شمار کے مطابق یومیہ 20 سے زائ…