dunyatoday.com
ورلڈکپ ٹرافی دو دن کے دورے پرپاکستان پہنچ گئی
لاہور: کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچا دی گئی ۔ ورلڈکپ ٹرافی لاہور میں دو روز کے لیے نمائش کے لیے رکھی جائے گی اور کل واہگہ بارڈر پر بھی اسے فوٹو سیشن کے لیے پیش کیا جائے گا۔ ٹرافی 5 اور 6 اکتوبر …