dunyatoday.com
محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا،یوم عاشور 21 ستمبر کوہوگا
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، ملک کی کسی زونل رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے کی شہادت نہیں دی، یکم محرم الحرام بدھ کو ہوگی۔ پاکستان میں محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت …