dunyatoday.com
بھکرسے232اشتہاری گرفتار،7گاڑیاں ،اسلحہ برآمد
بھکر(صاحبزادہ سلیمان خان) ڈی پی او خرم شکور کی ہدایت پر پولیس نے اگست کے دوران مختلف مقامات پر چھاپے مار کر ریکارڈ 232اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا۔ بھکر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی پی او خرم شکور…