dunyatoday.com
سرفراز احمد اور محمد عامر کی نابینا کرکٹرز کے مقابلے میں 80 گنا زیادہ تنخواہ
پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان کے بعد پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بھی 17 کھلاڑیوں کیلئے ماہانہ اعزازیے کا اعلان کردیا، سرفہرست کھلاڑی کو دی جانیوالی رق…