dunyatoday.com
’نسلی تعصب‘ پر فٹبالر کا قومی ٹیم میں کھیلنے سے انکار
جرمنی کی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی میسوت ازیل نے ’نسلی تعصب‘ پر مبنی رویے کے سبب جرمنی کی قومی فٹبال ٹیم میں کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ آرسینل کلب کی جانب سے کھیلنے والے کھلاڑی ازیل نے اپنے بیان میں کہا …