dunyatoday.com
ویڈیو ہسٹری کی پردہ داری کیلئے یوٹیوب میں ’اِن کوگنیٹو‘ موڈ شامل
مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کی ویڈیو ہسٹری کی پردہ داری کے لیے اپنی ایپ میں اِن کوگنیٹو (Incognito) موڈ متعارف کروا دیا۔ رواں برس مارچ سے ہی یوٹیوب پر اِن کوگنیٹو فیچر آزمائشی…