dunyatoday.com
ڈیٹا چوری سکینڈل پر بانی فیس بک کی یورپی یونین میں پیشی
ڈیٹا چوری پر فیس بک بانی کو یورپی یونین میں بھی پیشی دینی پڑگئی، مارک زکر برگ نے کیمبرج اینالٹیکا سکینڈل پرمعافی مانگتے ہوئے ویب سائٹ میں خامیاں دور کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ مارک زکر برگ برسلز م…