dunyatoday.com
جہیز کی ڈیمانڈ ،خاوند اور سسرالیوں نے خاتون کا گردہ بیچ ڈالا
بھارتی ریاست مغربی بنگال میںسسرالیوں کی جہیز کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر خاوند نے اپنے گھر والوں سے مل کر خاتون کا گردہ فروخت کردیا ، پولیس نے 2افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ کلکتہ کی رہائشی رتہ سرکار نے…