dunyatoday.com
پاکستانی اداکارہ صباقمر کےلیےمنفرد اعزاز
پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے بالی ووڈ میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑھ دئیے۔ صبا قمر کو فلم فئیرایوارڈ کےلیے نامزد کردیاگیا۔ صباقمر یہ نامزدگی حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کےمطابق …