din-news.com
کیا پاکستان پہلی بار آئی ایم ایف سے قرض لے رہا ہے؟
اداکارہ وینا ملک نے آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پاکستان پہلی بار آئی ایم ایف سے قرض لے رہا ہے؟