din-news.com
سید نور کا ایران کے ساتھ مل کر فلم بنانے کا اعلان
معروف ہدایت کار سید نور نے ایران کے اشتراک اور تعاون سے فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا،،،سکرپٹ پر کام جاری،،،فلم کی شوٹنگ کچھ ماہ بعد شروع کردی جائے گی