din-news.com
سری لنکا میں مسلم کش فسادات
سری لنکاکےبعض علاقوں میں مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے،،، مسلمانوں کی املاک نذرِ آتش،مساجد کو بھی نقصان پہنچایا گیا،متاثرہ علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا