din-news.com
کراچی:سانحہ بلدیہ فیکٹری کو7سال بیت گئے
سانحہ بلدیہ فیکٹری کو7سال بیت گئے،،، کراچی میں بھتہ نہ دینے پر دو سو انسٹھ زندہ انسانوں کو فیکٹری سمیت جلا کر راکھ کا ڈھیر بنادیا گیالیکن آنسو بہاتی ماں کوانصاف ملا اورنہ باپ کاہاتھ قاتلوں کےگریبان تک پہنچ سکا