din-news.com
افغان طالبان سےمذاکرات کی منسوخی کےنتائج سامنے آنے لگے
افغان طالبان سےامن مذاکرات کی منسوخی کے نتائج سامنے آنے لگے،،، افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ سے حملہ کردیا گیا