din-news.com
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کالعدم قراردینےکی درخواست
لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ایف بی آرکے متعلقہ حکام کو 24 مئی طلب کرلیا