din-news.com
چین امریکا تنازع،مشرق وسطیٰ میں ٹینکرپر حملہ
مشرق وسطیٰ میں آئل ٹینکر پر ہونے والے حملوں اور چین امریکا تجارتی کشیدگی کے پیش نظرعالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں۔