din-news.com
بھارتی اداکار،سیاستدان کمل ہاسن نےبھارت کواس کامکروہ چہرہ دکھادیا
بھارتی اداکار اورسیاستدان کمل ہاسن نےبھارت کواس کامکروہ چہرہ دکھاکرملک میں نیاتنازع کھڑاکردیا، تامل ناڈو میں انتخابی مہم کے دوران کمل ہاسن کا کہنا تھا کہ آزاد بھارت کا پہلا دہشت گرد ایک ہندو تھا