din-news.com
خضدار میں قومی شاہراہ پر حادثہ،5 افراد جاں بحق،13 زخمی
بلوچستان کے ضلع خصدار میں قومی شاہراہ پر حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے