din-news.com
مقبوضہ کشمیر میں ریاستی غنڈا گردی
مقبوضہ کشمیر میں ریاستی غنڈا گردی ،،،،بھارت کی بہیمانہ پابندیوں اور لاک ڈاؤن ،،،مقبوضہ کشمیرمیں 37ویں روز بھی کرفیو جاری ،،،مظلوم کشمیریوں کی زندگی جہنم بن گئی،،،نہتے مظلوموں کوکھانے پینے کی چیزوں اور دیگر اشیائے کی شدید قلت کا سامنا،،، ظلم کے بادلوں میں کشمیریوں کیلئے سانس لینا بھی مشکل ہوگیا