din-news.com
میچ توہاتھ سےگیالیکن ایک اورریکارڈپاکستان کی جھولی میں آگرا
میچ توہاتھ سےگیالیکن ایک اورریکارڈپاکستان کی جھولی میں آگرا،،، امام الحق انگلینڈ میں 150رنزکی اننگزکھیلنےوالےدنیا کےکم عمرترین کھلاڑی بن گئے،اس سےپہلےیہ ریکارڈ کپل دیوکےپاس تھاجو 36سال قبل بناتھا