din-news.com
روس میں ہوئی ڈالروں کی برسات
روس میں ایک کانفرنس کے دوران ہوئی ڈالروں کی بارش،،،ہال کی چھت سے برستے ڈالرز دیکھ کر شرکاء کانفرنس چھوڑ کر نوٹ اکھٹے کرتے رہے