din-news.com
امریکا کا 60 سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان
امریکا کا 60 سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان، قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں نکالےگئےپاکستانیوں کوخصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچایاجائےگا