din-news.com
نائن الیون:وہ تاریخ جس نے دنیا کی تاریخ بدل دی
امریکا میں نائن الیون کے واقعے کو 18 برس بیت گئے،،اس تاریخ کو نیو یارک میں ٹوئن ٹاورز راکھ کا ڈھیر بن گئے جبکہ واقعے نے دُنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیا۔