din-news.com
کشمیریوں کی سیاسی وسفارتی حمایت جاری رکھنے کےعزم کا اعادہ
قربانی کے جذبے کے بغیر دنیا میں کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی،،، قوم کو اقتصادی بحالی کی حکومتی کوششوں میں تعاون کرنا ہو گا،، صدروزیراعظم کے عیدپرقوم کےنام پیغامات،،،کشمیریوں کی سیاسی وسفارتی حمایت جاری رکھنے کےعزم کا اعادہ بھی کیا