din-news.com
چین میں پاکستان اور ایف اےٹٰی ایف کے درمیان مذاکرات
بھارتی شریک چئیرمین کے اعتراضات پر پاکستان کا بھرپور جواب ،،دہشتگردی کے خلاف اقدامات سے اگاہ کیا،، مدرسہ اصلاحات پر بریفنگ بھی دی گئی