din-news.com
پی آئی اے نجکاری اور خسارہ کیس کی سماعت
بساط نہیں تھی تو قرض کیوں لیا،،،، ائیر لائن کی نجکاری کی خبریں قومی ادارے کیساتھ مذاق ہے،، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے پی آئی اے جعلی ڈگری مقدمات کی تفصیل طلب کرتے ہوئے سماعت ایک ماہ تک ملتوی کر دی۔