din-news.com
پنجاب اسمبلی میں بہاولپور صوبے کے مطالبے کی قرارداد جمع
حکومت وعدے پورے کرے،،،صرف جنوبی پنجاب ہی نہیں بہاولپور صوبہ بھی بنایا جائے،،،ن لیگ نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی