din-news.com
پاکستان کیخلاف میچ میں سلواوورریٹ کیوں رہا؟
پاکستان کیخلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں اوور ریٹ سلو کیوں رہا؟ انگلش کپتان این مورگن کیخلاف آئی سی سی کاایکشن،ایک میچ کیلئے معطل،جرمانہ بھی کردیا۔